پاکستانی جموں کشمیر میں رینجرز کی تعیناتی کےلئے فنڈ زکی منظوری دیدی گئی
2025-04-01
مظفرآباد ( کاشگل نیوز) پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے وزیر اعظم انورالحق کی سربراہی میں ریاستی حکومت نے 1 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی رقم نیم فوجی فورس رینجرز کی گاڑیوں پر خرچ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ بجٹ میں 60 کروڑ روپےسےاسلحہ ودیگر مشینری وپڑھنا جاری رکھیں