حکومتی اہلکار لیز کے نام پر شمشال کے عوام کو ہراساں کر رہے ہیں، ایڈووکیٹ ظہور کریم
2025-03-09
گلگت (نمائندہ کاشگِل) سابق امیدوار جی بی اے ہنزہ ظہور کریم ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ حکومتی اہلکار لیز کے نام پر شمشال کے عوام کو ہراساں کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شمشال ہنزہ کا جغرافیائی و سیاحتی لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ افسرپڑھنا جاری رکھیں