گلگت بلتستان ،بلوچستان نہیں کہ جسکو چاہیں لاپتہ کریں ،احسان ایڈووکیٹ
گلگت(نمائندہ کاشگِل نیوز) چیئرمین عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان احسان ایڈووکیٹ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ بلتستان کے علماء کرام لاپتہ کرنا ریاستی دہشت گردی ہے۔ گلگت بلتستان بلوچستان نہیں کہ جسے چاہیں لاپتہ کریں اور ہم خاموش بیٹھیں بلتستان کی عوام ماؤں بہنوں کو سلام پیشپڑھنا جاری رکھیں