پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے علاقے جگلڑی باغ جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام ” حق حکمرانی، و حق ملکیت کانفرنس "کا انعقاد کیا جائے گا۔ کانفرنس میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی مرکزی قیادت شرکت کرئے گی۔ اس موقع پر جگلڑی وارڈ کی قائم عوامی ایکشنپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں باغ کے نواحی گاؤں کھرل عباسیاں کے رہائشی فیض محمد جنجوعہ ولد محمد حسین کے رہائشی مکان میں مبینہ طور پر بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے آنا فانا سارے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اہل علاقہ نےپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے علاقے باغ میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور صبح و شام کے اوقات میں وولٹیج میں کمی کیخلاف سیٹیزن رائٹس فورم کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے نمازوں کے اوقات میں بجلی کی بندش اور وولٹیج میں کمی کے خلاف زبردستپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام “بلوچ قومی تحریک اور حالیہ ریاستی جبر ” پر ایک اسٹدی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ ہفتہ وار سٹڈی سرکل کا انعقاد گذشتہ روز14 جولائی بروزاتوار کودھوندار (باغ) میں کیا گیا۔ جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے شعبہپڑھنا جاری رکھیں

اکستانی مقبوضہ کشمیر میں دیولیاں کے مقام پر مسافر جیپ کے حادثے میں 14 افراد ہلاک جبکہ دو مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسیکو 1122 کے مطابق حادثہ نیلم ویلی روڈ دیولیاں بائی پاس کے قریب پیش آیا جس میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔ تاہم حادثے کیپڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زہر اہتمام بانی چئیرمین بیرسٹر قربان علی کی برسی کے موقع پر اور دیگر تحریکی ساتھیوں جو ہم میں موجود نہ رہے یوم تجدید عہد پورے پاکستانی مقبوضہ کشمیر سمیت بیرون ممالک پروگرامات کا اہتمام کیا گیا۔ میرپور کے مقام پر بیرسٹر قربان علیپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ کشمیرکے رہاشی سید ضیاء نقوی کواسلام آباد پاکستان میں قتل کر دیا گیا ہے گزشتہ چھ ماہ میں دو درجن سے زائد پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے شہریوں کو جن میں نوجوان اور خواتین، طلبا اور کاروباری شخصیتوں کے علاؤہ زندگی گزارنی کے لیے ملازمتیں کرنے والے افرادپڑھنا جاری رکھیں