اسلام آباد پولیس کا پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
2025-02-07
پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی جانب سے 8 فروری کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دی گئی ہے جس کے بعد وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے پی ٹی آئی کی مقامی قیادت اور کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پڑھنا جاری رکھیں