میرپور: پولیس ہاتھوں برطانوی خاتون کی ہراسمنٹ کے خلاف تھانے کے سامنے احتجاج
پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے ضلع میرپور میں برطانوی خاتون کی ہراسمنٹ کے خلاف پولیس تھانے کے سامنے احتجاجی مطاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرہ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے کیا گیا۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر میرپور ڈویژن بھر سے بڑی تعداد میں مرد و خواتینپڑھنا جاری رکھیں