مظفرآباد ( کاشگل نیوز)
پاکستا ن کے زیر انتظام جموں وکشمیر میں ای چالان سسٹم کی تیاریاں جاری ہیں، محکمہ پولیس اور جے ایس زندگی بینک کے درمیان معاہد ہ طے پا گیا ہے۔
مظفرآباد محکمہ پولیس جموں وکشمیر اور جے ایس زندگی بینک کے درمیان مفاہمت کی اس یاداشت پر دستخط کی تقریب مرکزی دفتر پولیس مظفر آباد میں منعقد ہوئی ۔
اجلاس میں محکمہ پولیس اور JS-Zindigi بیگل ایڈ کے CEO و دیگر آفیسران نے شرکت کی ۔
جموں وکشمیر میں جد یاٹر ایک E (الیکٹرانک چالان مسلم جلد اپنی کیا جارہا ہے۔
اس مسلم کے نفاذ کے ساتھ ہی مینول چالان سسٹم ختم ہوکر جرمانہ کی رقم Zindig ، موبائل اکاؤنٹس ، بینک اکاؤنٹس ، Credit Debit SBPRAASTQR کارڈز کے ذریعہ با آسانی جمع کروائی جاسکے گی۔
معائدہ کی روسے JS-Zindigi بینک ، آزاد کشمیرٹریفک پولیس کو نہ صرف E چالان کے لئے ضروری Gadgets کی فراہمی کرے گا بلکہ اس سسٹم کو کامیاب بنانے کے لئے ٹکٹنگ شاف ( وارڈنز ) کو ضروری تربیت بھی دی جائے گی۔
اس جدید سسٹم کے ذریعہ شہریوں کو نہ صرف سہولت دی جائے گی بلکہ شفافیت کے عمل کو بھی یقینی بناناممکن ہو سکے گا۔
Post Comment