جموں کشمیر میں احمدی برادری کے قبرستان پر انتہاپسندوں کاحملہ،76 قبروں کے کتبے توڑ دیے گئے
2025-03-22
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک قبرستان میں موجود تمام قبروں کے کتبے توڑ دیے گئے ان قبروں کی تعداد 76 بتائی گئی ہے۔ اس کمیونٹی کے میڈیا سیل کے مطابق یہ واقعہ جمعے کو سحری کے اوقات میں پیش آیا جب نامعلوم انتہاپسندوں نے 1984 سے یہاںپڑھنا جاری رکھیں