بنگلہ دیش تحریک، وجوہات، حاصلات و مستقبل پر جے کے پی این پی کا اسٹڈی سرکل
پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی جانب سے ” بنگلہ دیش تحریک، وجوہات، حاصلات، مستقبل ” کے موضوع پر ہفتہ وار اسٹڈی سرکل 05 اگست تا 11 اگست 2024اس ہفتے باغ، ہجیرہ، گاؤں دھوندار میں منعقد ہوئے ۔ ہفتہ وار اسٹڈی سرکل میں مقررین نے کہاپڑھنا جاری رکھیں