کشمیر میں 2025 مسلح شورش کا آخری سال ہونا چاہیے ، بھارتی وزیرِ داخلہ کا فورسز کو الٹی میٹم
بھارتی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے سیکیورٹی فورسز کو ہدایت کی ہے کہ 2025 کشمیر میں مسلح شورش کا آخری سال ثابت ہونا چاہیے اور یہ ہدف حاصل کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات اُٹھائے جائیں۔ امت شاہ نے جموں و کشمیر کی سیکیورٹی صورتِ حال پر جائزہ لینےپڑھنا جاری رکھیں