بلوچستان میں ضلع سبی کے علاقے ڈھاڈر میں گذشتہ روز منگل کو بلوچ عسکریت پسندوں نے کوئتہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس  پر حملہ کیا اور اس پر مکمل قبضہ جمالیا ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے گذرجانے کے بعدتاحال ٹرین پر عسکریت پسندوں کا کنٹرول برقرار ہے اور یرغمالیپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق سمیت 4 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حقانیہ مدرسہ اکوڑہ خٹک میں دھماکے کیپڑھنا جاری رکھیں

  پاکستان میں میڈیا کی آزادی کے دفاع اور صحافیوں کے تحفظ کیلئے پی ایف یو جے نے تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں میڈیا کی آزادی کے دفاع اور صحافیوں کے تحفظ کے لیے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس( پی ایف یو جے) نے جامع منصوبہپڑھنا جاری رکھیں

  سعودی عرب ، امارات، عمان اور قبرص سمیت 7 ملکوں سےمزید 60 پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے7 بلیک لسٹ اور زائد قیام پر 3 پاکستانی اور کنٹریکٹ خلاف ورزی پر 12 پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے۔ امیگریشن ذرائع نے بتایا کہ عمانپڑھنا جاری رکھیں

  کراچی میں رواں سال کے دوران والدین نے 41 ہزار 800 سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کیا ہے۔ صوبائی اعداد و شمار کے مطابق رواں سال سندھ میں انکار کے 42 ہزار 999 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے کراچی کا حصہپڑھنا جاری رکھیں

پنجاب میں کینالوں کی تعمیر کے خلاف سندھ میں سیاسی جماعتوں نے احتجاج کیا۔ کراچی میں پولیس نے جئے سندھ قومی محاذ آریسر کے رہنماؤں سمیت 500 کارکنوں کے خلاف پولیس پر حملے کا مقدمہ درج کیا جس میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔ کراچی کےپڑھنا جاری رکھیں

بلوچستان کے علاقے بولان میں گذشتہ روزاتوار کو بلوچ آزادی پسندعسکریت پسندوں کی بڑی تعداد نے مختلف مقامات پر ناکہ بندی کی ۔ دوران ناکہ بندی پاکستانی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان شدید جھڑپوں کی بھی اطلاعات سامنے آئیں جبکہ ناکہ بندی کے دوران فورسز کی بکتر بند گاڑیپڑھنا جاری رکھیں

اسلام آباد ( رپورٹ: طاہر نذیر)   پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز نے ڈی ریگولیشن پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اشارہ دے دیا ہے۔ چیئرمین آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںپڑھنا جاری رکھیں

  بلوچستان کے ضلع بارکھان میں نامعلوم مسلح افراد نے سات مسافروں کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا ہے۔ یہ واقعہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب رکھنی کو ڈیرا غازی خان سے ملانے والی شاہراہ پر پیش آیا۔ جہاں 10 سے 12 عسکریت پسندوں نے کوئٹہ سے فیصل آبادپڑھنا جاری رکھیں

  پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قلات اور کیچ اضلاع میں فرنٹیئر کور اور لیویز کی چیک پوسٹوں پر مسلح حملوں میں 4 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ ایک واقعے میں نوشکی کے ایک پولیس اسٹیشن پر بھی حملہ کیا گیا، حکام کاپڑھنا جاری رکھیں