کوئٹہ دھرنے پر پولیس کا دھاوا،ڈاکٹر ماہ رنگ و دیگر گرفتارو لاپتہ
بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے پر پولیس ودیگر فورسز نے علی الصبح سحری کے وقت ایک بار پھردھاوا بول کر لاشوں کو زبردستی اپنی تحویل میں لے لیا جبکہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت متعددخواتین و دیگر مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنا کرپڑھنا جاری رکھیں