میرپور ( کاشگل نیوز)   بلوچستان و خیبر پختونخوا کے بعدپاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں بھی جبری گمشدگیاں رپورٹ ہونے لگی ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ تحصیل ہجیرہ کے نواحی گائوں کیلوٹ موگلا کالونی والے صفید صاحب کا بیٹا دانش صفید نامیپڑھنا جاری رکھیں

سکردو(نمائندہ کاشگِل نیوز) گلگت بلتستان کے علاقے کھرمنگ سکردو سے تعلق رکھنے والے عوامی ایکشن کمیٹی کھرمنگ و آل بلتستان مومنٹ کے رہنما شیر علی کو واٹس ایپ گروپ میں پاک فوج کے سربراہ کے خلاف تنقیدی اور غیر مہذب زبان استعمال کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر کےپڑھنا جاری رکھیں

گلگت (نمائندہ کاشگِل نیوز)   عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے رہنماوں نے پریس کلب گلگت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 24-25 مئی کو گرینڈ قومی جرگہ بلانے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی جرگے میں اہم فیصلے ہونگے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوامی ایکشن کمیٹیپڑھنا جاری رکھیں

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بی وائی سی کے دیگر رہنمائو ں کی رہائی کے لئے بلوچستان نیشنل پارٹی کی کال پر آج دوسرے روزبروزپیرپورے بلوچستان میں ہڑتال رہی ،شاہراہیں وکاروباری مراکز بند رہے ،کئی علاقوں میں احتجاجی مظاہرے و ریلیاں نکالی گئیں جبکہ سردار اختر مینگل کے آبائی علاقےپڑھنا جاری رکھیں

بلوچستان میں حالات شدید کشیدہ ہیں ،ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ودیگر رہنمائوں کی ماوارئے آئین گرفتاری کے خلاف مستونگ میں کوہ چلتن کے دامن لکپاس کے مقام پر گذشتہ 10 دنوں سے جاری دھرنے کو آج کوئٹہ کی مارچ کرنے سے قبل فورسز نے چاروں طرف سے گھیر لیا ہے۔پڑھنا جاری رکھیں

راولاکوٹ (کاشگل نیوز)   پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے ضلع نیلم میں ایک صحافی کے خلاف سوشل میڈیاپر فوج کو بدنام کرنے کے الزام میں درج ہونے والی ایف آئی آر گزشتہ شام منظر عام پر آگئی ہے۔ صحافی عثمان طارق چغتائی کے خلاف یہ ایف آئی آرپڑھنا جاری رکھیں

راولاکوٹ (کاشگل نیوز) بلوچستان کے بعد پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں سیاسی کارکنان پر بغاوت، فوج کی توہین اور نفرت پھیلانے کے جھوٹے و من گھڑت الزامات پر مقدمات کے اندراج کا آغاز کردیاگیا ہے جبکہ رات گئے خفیہ اداروں اور پولیس کے چھاپوں کا سلسلہ بھی جاریپڑھنا جاری رکھیں

بلوچستان میں گزشتہ 16 برسوں سے ہر سال عید کے موقع پر جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج ہوتا تھا تاہم اس بار کی عید قدرے مختلف رہی۔ اس سال عید پر احتجاج کا دائرہ کار محدود نہیں تھا۔ جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کرنے والی ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اورپڑھنا جاری رکھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی ہمشیرہ نادیہ بلوچ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک تازہ ترین پوسٹ میں کہا ہے کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی طبیعت ناساز ہے اور دانستہ طور پر مناسب اور بروقت طبی امداد نہیں دی جارہی ہےپڑھنا جاری رکھیں

مظفرآباد ( کاشگل نیوز)   پاکستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے وزیراعظم انوارالحق ،سینئر وزیر داخلہ کرنل (ر) وقارنور کی جانب سے جموں و کشمیر میں سیاسی سرگرمیوں کی بزور طاقت تدارک اور عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج سے پیدا صورتحال سمیت بعض دیگر پس پردہ مقاصد کےپڑھنا جاری رکھیں