ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستانی زائرین کی بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی جس کے بعد بس کو آگ لگ گئی۔ ایرانی میڈیاپڑھنا جاری رکھیں

وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کو ایران کی جانب سے رواں ہفتےممکنہ بڑے حملوں کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اتوار کو یو ایس ایس جارجیا نام کی گائیڈڈ میزائل آبدوزپڑھنا جاری رکھیں

امریکہ نے آصف مرچنٹ نامی ایک پاکستانی شہری کو امریکی سرزمین پر سیاستدانوں کے قتل کی منصوبہ بندی‘ کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے جن پر ایرانی سے قریبی تعلقات کا بھی الزام ہے۔ وہ اس وقت نیو یارک میں امریکی حکام کی تحویل میں ہیں اور ان کےپڑھنا جاری رکھیں

ایران اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگیا۔ عمرہ کی ادائیگی پر جانے والا ایرانی گروپ 85 معتمرین پر مشتمل ہے۔ ایرانی میڈیا نے دسمبر 2023 میں  رپورٹ کیا تھا کہ سعودیپڑھنا جاری رکھیں

ایرانی میڈیا نے منگل کو بتایا کہ ایران نے ایک مذہبی رہنما اور خاتون کے درمیان لازمی حجاب نہ پہننے پر تکرار کی ویڈیو ایک غیر ملکی نشریاتی ادارے کو دینے کے شبہ میں چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایران کے شیعہ علما کے مرکز، قم کےپڑھنا جاری رکھیں