ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری ریاستی بوکھلاہٹ کا واضح ثبوت ہے ،ماریہ خان
پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن باغ کی جنرل سیکرٹری ماریہ خان نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ اپنے ایک جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم محکوم ریاست کے باشندے پشتون اور بلوچپڑھنا جاری رکھیں