بلوچستان کے 2 اضلاع میں فورسز پر حملوں میں 4 اہلکار ہلاک، 8 زخمی
2025-02-17
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قلات اور کیچ اضلاع میں فرنٹیئر کور اور لیویز کی چیک پوسٹوں پر مسلح حملوں میں 4 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ ایک واقعے میں نوشکی کے ایک پولیس اسٹیشن پر بھی حملہ کیا گیا، حکام کاپڑھنا جاری رکھیں