جموں کشمیر میں ٹمبر مافیا سرگرم ،آتشزدگی کی آڑ میں متعدد درختیں کاٹی گئیں
2025-01-21
پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں ٹمبر مافیا مکمل سرگرم ہے، آتشزدگی کی آڑ میں متعدد درختیں کاٹی گئیں۔ نمائندہ کاشگل کے مطابق کاٹی گئیں متعدد درختوں کے نشانات مٹائے گئے اور درختوں کے تنے بھی جلا دئے گئے تاکہ شک وشبہات کی گنجائش نہ رہے۔ ادھر محکمہ جنگلاتپڑھنا جاری رکھیں