بی این پی لانگ مارچ کے پیش نظربلوچستان کا دارلحکومت کوئٹہ کے تمام داخلی راستے بند ،موبائل فون سروسز وانٹرنیٹ معطل
بلوچستان نیشنل پارٹی کی لانگ مارچ کے پیش نظرکوئٹہ کے تمام داخلی راستے کنٹینرزلگاکر بند کر دیئے گئے ہیں۔جبکہ کوئٹہ ، خضدار سمیت بلوچستان کے متعدد علاقوں میں موبائل فون سروسز اور انٹرنیٹ معطل کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بی این پی کے قائد سردار اختر مینگل نےپڑھنا جاری رکھیں