ریاست پاکستان کا وجود ختم کر کے چار آزاد ریاستیں قائم کرنے کی تجویز پیش کی جا رہی ہے، جو باہمی معاہدات کے تحت دوستانہ تعلقات رکھیں گی۔ اس سے معاشی ترقی و خوشحالی ممکن ہو سکے گی، اور موجودہ تناؤ، پانی کے جھگڑے اور وسائل پر اجارہ داری کےپڑھنا جاری رکھیں

موجودہ عوامی تحریک کو ہم ساہنسی تناظر اور نقطہ نظر سے دیکھنے اور سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ بغیر تضاد کے چیزیں کبھی پیش رفت نہیں کرتیں ۔ جہاں حرکت ہو گی وہاں تضاد بھی ضرور ہو گا یہ جدلیاتی اصول ہے ۔ چونکہ آج انسانی سماج تضادات کاپڑھنا جاری رکھیں

مورخہ 7 جولائی 2024 یوم تجدید عہد کے موقع پر گاوں سیراڑی بمقام کھیت سیراڑی جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیرِ اہتمام پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔ پروگرام بعنوان"نظریاتی جدوجہد اور ہمارا سماج”تمام دوستوں سے اور سیراڑی کے عوام سے شرکت کی استدعا ہے ۔صغیر خان ممبر سینٹرلپڑھنا جاری رکھیں

جہلم کے قریب جی ٹی روڈ پر اے این ایف اور مسلح کار سواروں کے مابین مقابلے کے دوران اے این ایف کے دو اہلکار اور ایک پرائیویٹ اہلکار ہلاک ہوگیا۔جی ٹی روڈ کالا پل کے قریب اے این ایف ٹیم نے مشکوک کار کو روکنا چاہا لیکن کار میںپڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران عبد شاھین اور الیاس کشمیری نے چار بیاڑ واقع پر مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گماشتہ حکمران پُرامن عوام کو پرتشدد بنانے کی پالیسی پر مسلسل گامزن ہیں ہم بارہا یہ باور کرواپڑھنا جاری رکھیں

افغانستان سے امریکی فورسز کے انخلا کی نگرانی کرنے والی امریکی کمانڈ سیٹکام کے سابق جنرل مکینزی نے اپنی نئی کتاب میں لکھا ہے کہ صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے لیےدیے گئے فوجی آپشنز میں سے” خراب ترین آپشن” کا انتخاب کیا تھا۔ ریٹائرڈ جنرلپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے اپنی کمپنی کے مالک، حساس ادارے کا ریٹائرڈ ملازم کوہلاک کردیا جب کہ پولیس نے ملزم گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔ وردات تھانہ غالب مارکیٹ کی حدود میں گلبرگ مین مارکیٹ میں کی گئی۔ کمپنی مالک غلامپڑھنا جاری رکھیں

اسلام آباد ( نمائندہ کاشگل نیوز ) شعبہ صحافت سے تعلق رکھنے والوں میں بھی کالی بھیڑیں موجود ہیں افتخار بھٹی اور واصف سمیت دو اور شخص اور ایک خاتوں صحافت کے نام پہ بلیک میل کرنے لگے ۔ اونر جانان فوڈز اسلام آباد۔ پہلے پیسے مانگے نہ دینے پہپڑھنا جاری رکھیں

کاشگل نیوزآئی ایم ایف سے پاکستان کا مذاکرات شروع، بجٹ میں ملکی قرضوں‌میں‌بے تحاشا اضافہ کا امکان، آئی ایم ایف سے پاکستان سے مذاکرات میں‌ نئے قرضوں پر بات چیت کریں‌گے.وزیر خزانہ کے ترجمان کے مطابق 2024-2025 میں‌آئی ایم ایف کے قرضوں‌میں‌اضافہ امکان ظاہر کیا گیاہے. ذرائع کے مطابق ایندہپڑھنا جاری رکھیں

باغ جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیرِ اہتمام مزدور محاذ کا انجنئیرنگ ورکرز ضلعی کونسل سیشن منعقد کیا گیا،کونسل سیشن کے پہلے سیشن میں انجنیرنگ ورکرز کی ضلعی کابینہ کا چناؤ عمل میں لایا گیا۔صدر۔ نبیل کشمیریسیکرٹری۔ محمد زبیرآرگنائزر۔ آفاق احمدسیکرٹری مالیات۔ عظمت حسین۔سیکرٹری نشرواشاعت۔ ذیشان شانی منتخب ہوئےپڑھنا جاری رکھیں