انٹرنیٹ سے پیسہ کمانے کیلئے پاکستان میں غیر ملکی سموں کا کاروبار عروج پر
پاکستان میں غیر ملکی سموں کے ذریعے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی مونیٹا ئزیشن کا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے جس کا اندازہ انٹرنیٹ پر برطانوی سموں کی بڑھتی ہوئی تشہیر سے لگایا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر اثر و رسوخ رکھنے والے افراد کا کہنا ہے کہپڑھنا جاری رکھیں