بلوچستان کے علاقے خضدار سے ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں بلوچ خاتون کے اغوا کیخلاف شہر میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال ہے ، شاہراہ دو دنوں سے بلاک ہے ، لوگ دھرنا دیئے بیٹھے ہیں جبکہ آج بروزجمعرات احتجاجی ریلی بھی نکالی جائیگی۔ واضع رہے کہ بلوچستان کے علاقے خضدار سےپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی جانب سے 8 فروری کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دی گئی ہے جس کے بعد وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے پی ٹی آئی کی مقامی قیادت اور کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پڑھنا جاری رکھیں

اسلام آباد ( نمائندہ کاشگل نیوز) پارلیمنٹیری رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو پارلیمان سے عجلت میں پاس کروانے اور صدر مملکت کا بھی بل پر عجلت میں دستخط کرنے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اجلاس میں پی آر اے پاکستان باڈی نےپڑھنا جاری رکھیں

بلوچستان کے ساحلی شہر وسی پیک مرکز گوادر میں منگل کے روز پولیس نے بلوچستان کتاب کاروان کے نام سے لگے ایک بک اسٹال پر دھاوابول کر منتظمین طلباکو گرفتار کرکے کتابوں سمیت تھانہ منتقل کردیاہے ۔ بلوچ اسٹوڈنس ایکشن کمیٹی کی جانب سے نئے سال کے آغاز میں "کتابپڑھنا جاری رکھیں

ڈیرہ بگٹی : نمائندہ کاشگل نیوز   بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکر متعدد افراد کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔۔   لاپتہ کئے جانے والوں کی شناخت رستم ولد علی شیر بگٹی ،سکندر ولد علی خانپڑھنا جاری رکھیں

ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستانی زائرین کی بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی جس کے بعد بس کو آگ لگ گئی۔ ایرانی میڈیاپڑھنا جاری رکھیں

ملتان کی حدود سے گزرنے والے دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ پانی کی سطح بلند ہونے سے دریائی علاقوں کے رہائشیوں کو فلڈ وارننگ جاری کردی گئی اور کئی ایکڑ پر کاشت کی گئی فصلیں پانی کی نذر ہوگئی ہیں۔ ادھر راجنپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان کے وفاقی وزرات داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک مراسلے میں کہا گیا ہے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طلباء کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر ان میں سے کوئی ایجی ٹیشن پر اکساتا پایا گیا تو ایسے طلباء کے نام فورتھ شیڈول لسٹپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر سے زرنوش نسیم نامی ایک نوجوان کی گمشدگی پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرہ آج بعد نماز جمعہ زرنوش نسیم کے آبائی قصبے ملوٹ میں کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرین نے کہا کہ زرنوش نسیم کی جبری گمشدگی قابل قبول نہیں ہے ۔ انہوںنے انتظامیہ سےپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی بلوچستان کے ساحلی شہر و سی پیک مرکز گوادر میں گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح سیکورٹی صورتحال کے باعث نہ ہوسکا۔ بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں نے ہر سال کی طرح پاکستان کی جشن آزادی کے تقریبات،سرگرمی اورتیاریوں کو سبوتاژ کرنے کیلئے 10 اگست سے اپنی کارروائیوں کا آغاز کیاپڑھنا جاری رکھیں