پاکستان کے وفاقی وزرات داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک مراسلے میں کہا گیا ہے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طلباء کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر ان میں سے کوئی ایجی ٹیشن پر اکساتا پایا گیا تو ایسے طلباء کے نام فورتھ شیڈول لسٹپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر سے زرنوش نسیم نامی ایک نوجوان کی گمشدگی پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرہ آج بعد نماز جمعہ زرنوش نسیم کے آبائی قصبے ملوٹ میں کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرین نے کہا کہ زرنوش نسیم کی جبری گمشدگی قابل قبول نہیں ہے ۔ انہوںنے انتظامیہ سےپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی بلوچستان کے ساحلی شہر و سی پیک مرکز گوادر میں گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح سیکورٹی صورتحال کے باعث نہ ہوسکا۔ بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں نے ہر سال کی طرح پاکستان کی جشن آزادی کے تقریبات،سرگرمی اورتیاریوں کو سبوتاژ کرنے کیلئے 10 اگست سے اپنی کارروائیوں کا آغاز کیاپڑھنا جاری رکھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت دیگر رہنماؤں کا قافلہ کا کوئٹہ پہنچنے پرتپاک استقبال کیا گیا،جس کے بعد شاہوانی اسٹیڈیم سریاب میں استقبالی جلسہ منعقدہو ا۔ ہزاروں شرکاء نے فلک شگاف نعروں کیساتھ راجی مچی کے مزاحمتی رہنماؤں کا استقبال کیا۔ گوادر سے دھرنا ختمپڑھنا جاری رکھیں

قابض پاکستان کے قیام کے دن کی مناسبت سے بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم) کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چودہ اگست بندوبست پاکستان میں محکوم اقوام کے لیے یوم سیاہ ہے۔ آج سے ستتر سال پہلے کالونیل طاقتوں نے اپنے مفادات کے لیے جوپڑھنا جاری رکھیں

بلوچ رامی مچی کاروان کی پنجگور پہنچنے پر عظیم الشان تاریخی استقبال کیا گیا ۔ ہزاروں کی تعداد میں خواتین ، بچوں ، مرد وبوڑھوںنے کاراوان کا استقبال کیا اور ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت دیگر خواتین قیادت کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے اپنے گھروں سے نکل آئے۔ کاروان کےپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان کے زیر قبضہ بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں بلوچ نسل کشی کی علامتی تختی کو پاکستانی فورسز نے توڑ دیاہے ۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی جانب سے بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں گذشتہ روزبلوچستان یونیورسٹی کے سامنے دھرنے کے مقام پر نصب کی گئی بلوچ نسلپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے وائلڈ لائف بورڈ مینجمنٹ آفس اور چیئرپرسن کی تبدیلی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے۔ سپریم کورٹ میں وائلڈ لائف بورڈ مینجمنٹ آفس اور چیئرپرسن کی تبدیلی سےپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ بلوچستان اور افغانستان کے درمیان آمدورفت کے لیے پاسپورٹ کی شرط کے خلاف دوبارہ دھرنے کا اعلان کردیا گیا۔ بلوچستان کے علاقے چمن میں لغڑی (محنت کش) اتحاد اور لغڑی تاجر اتحاد نے بلوچستان اور افغانستان کے درمیان آمدورفت کے لیے پاسپورٹ کی شرط کے خلاف دوبارہ اسپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ بلوچستان میں کٹھ پتلی حکومت اور پاکستانی فوج و ایجنسیز کی ایما پرگوادرجانے والے مسافر بسوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں اپنے ایک حکم نامے میں حکومت بلوچستان نے کہا ہے کہ گوادر جانے والی مسافر بسیں ڈپٹی کمشنر گوادر سے این اوسی لیں۔بغیرپڑھنا جاری رکھیں