اسماعیل ہنیہ کو شارٹ رینج میزائل سے نشانہ بنایا گیا، ایران کا دعویٰ
ایران کی پاسدارنِ انقلاب فورس نے ایک بیان میں دعویی کیا ہے کہ اسماعیل ہنیہ ایک شارٹ رینج پروجیکٹائل کا نشانہ بنے جس میں سات کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا تھا۔ واضع رہے کہ اسماعیل ہنیہ بدھ کو تہران میں پاسدارانِ انقلاب کی عمارت میں مقیم تھے جہاںپڑھنا جاری رکھیں