روس کے مشرقی ساحلی علاقے میں 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کا مرکز ساحلی شہر پیٹروپاولوسکی کمچٹکا سے 55 کلو میٹر دور تھا اور گہرائی 18 میل تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد سونامی کیپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان کے وفاقی وزرات داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک مراسلے میں کہا گیا ہے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طلباء کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر ان میں سے کوئی ایجی ٹیشن پر اکساتا پایا گیا تو ایسے طلباء کے نام فورتھ شیڈول لسٹپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ کشمیر کےڈڈیال کے نواحی گائوں تھب جاگیر میں ایک سات سالہ معصوم لڑکی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو پاگل قرار دیکر آزاد کردیا گیا ہے۔ مجرم کے حوالے سے انکشاف ہو اہے کہ وہ پاگل نہیں ہیں بلکہ بااثر افراد کی پشت پناہی میںپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر سے زرنوش نسیم نامی ایک نوجوان کی گمشدگی پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرہ آج بعد نماز جمعہ زرنوش نسیم کے آبائی قصبے ملوٹ میں کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرین نے کہا کہ زرنوش نسیم کی جبری گمشدگی قابل قبول نہیں ہے ۔ انہوںنے انتظامیہ سےپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں ریاستی مظالم سے پسا عوامی حلقوں کی جانب سے بنیادی حقوق کے حصول کیلئے 20 اگست کو شٹر دائون ہڑتال اور26 کو لانگ مارچ کا اعلان کیا گیا۔ یہ اعلا ن عوامی ایکشن کمیٹی سب ڈویژن عباس پور کی جانب سے کی گئی ہے ۔ اس سلسلے میںپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی بلوچستان کے ساحلی شہر و سی پیک مرکز گوادر میں گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح سیکورٹی صورتحال کے باعث نہ ہوسکا۔ بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں نے ہر سال کی طرح پاکستان کی جشن آزادی کے تقریبات،سرگرمی اورتیاریوں کو سبوتاژ کرنے کیلئے 10 اگست سے اپنی کارروائیوں کا آغاز کیاپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے سیراڑی میں ریاستی وزیر حکومت عامر الطاف کی آمد پرلوگوں نے ہاڑی بازار کھتیاڑہ میں سیاہ پرچم ہاتھ میں اٹھائے احتجاج کیا ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ عوامی اتحاد سیراڑی کھتیاڑہ کے ذمہ داران بڑی تعداد نے ریاستی عامر الطاف کی سیراڑی آمدپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں مقامی لوگوں نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی فوج اپنی جشن آزادی 14 اگست کے تقریبات کو کامیاب بنانے کیلئے باہر سے لوگوں کو لارہا ہے ۔ اس سلسلے میں اطلاعات ہیں کہ صوبہ خیبر پختونخوا سے لوگوں کو لایا گیا ہے۔ جو آج چودہ اگستپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی جانب سے ” بنگلہ دیش تحریک، وجوہات، حاصلات، مستقبل ” کے موضوع پر ہفتہ وار اسٹڈی سرکل 05 اگست تا 11 اگست 2024اس ہفتے باغ، ہجیرہ، گاؤں دھوندار میں منعقد ہوئے ۔ ہفتہ وار اسٹڈی سرکل میں مقررین نے کہاپڑھنا جاری رکھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت دیگر رہنماؤں کا قافلہ کا کوئٹہ پہنچنے پرتپاک استقبال کیا گیا،جس کے بعد شاہوانی اسٹیڈیم سریاب میں استقبالی جلسہ منعقدہو ا۔ ہزاروں شرکاء نے فلک شگاف نعروں کیساتھ راجی مچی کے مزاحمتی رہنماؤں کا استقبال کیا۔ گوادر سے دھرنا ختمپڑھنا جاری رکھیں