میرپور ( کاشگل نیوز)   پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میںلشکر طیبہ کے کمانڈر اپنے ڈرائیور سمیت حملے میں ہلاک ہوگیا۔ نمائندہ کاشگل نیوز کے مطابق میرپور سے دینہ جاتے ہوئے کالعدم لشکر طیبہ کے لانچنگ کمانڈر ندیم عرف ابوقتال کی گاڑی پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نےپڑھنا جاری رکھیں

بلوچستان میں ضلع سبی کے علاقے ڈھاڈر میں گذشتہ روز منگل کو بلوچ عسکریت پسندوں نے کوئتہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس  پر حملہ کیا اور اس پر مکمل قبضہ جمالیا ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے گذرجانے کے بعدتاحال ٹرین پر عسکریت پسندوں کا کنٹرول برقرار ہے اور یرغمالیپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقے جھیڑ غنی آباد باغ سے تعلق رکھنے والے شخص کو راولپنڈی سے جبری طور پر لاپتہ کردیا گیا۔ لاپتہ کئے گئے شخص کی شناخت اخلاق احمد کے نام سے ہوگئی ہے ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں دودن قبل سیکمپڑھنا جاری رکھیں

باغ(کاشگل نیوز)   پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقے باغ میں عوامی حقوق کمیٹی کے چیئرمین سردار رفیق بیگ ، جنرل سیکرٹری چوہدری حق نواز ایڈووکیٹ نے دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کا سیاسی نظام فلاپ ہو کر بیٹھ کر گیاپڑھنا جاری رکھیں

راولاکوٹ ( کاشگل نیوز)   پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں یہ انکشاف سامنے آئی ہے کہ پاکستان کی عسکری اداروں اور حکومت ریاست جموں کشمیر نے باشندہ ریاست قانون 1927 کی دھجیاں اڑا دی ہیں۔ باشندہ ریاست قانون کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے افغان شہریوں کو مستقلپڑھنا جاری رکھیں

باغ ( نمائندہ کاشگل نیوز)   جموں کشمیر پیپلز نیشنل اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے شعبہ نشرواشاعت کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا کہ جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی طلبہ فرنٹ کمیٹی کے ممبران کامریڈ سیمی اور فرحان زاھد نے مظفرآباد میں پولیس کی طرف سے جامعہ جموںپڑھنا جاری رکھیں

  نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن کے مرکزی صدر مجتبیٰ بانڈے کو گذشتہ روز5 مارچ 2025 کوہتھکڑی لگائے امتحان دینے پولیس کی کسٹڈی میں امتحانی حال میں لایا گیا۔ مجتبیٰ بانڈے این ایس ایف کے مرکزی صدر کو ریاستی وسائل پر غیر ریاستی قبضے، منشیات اور اسلحہ کے خلاف تقریر اور نعرہپڑھنا جاری رکھیں

گلگت(نمائندہ کاشگِل نیوز) چیئرمین عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان احسان ایڈووکیٹ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ بلتستان کے علماء کرام لاپتہ کرنا ریاستی دہشت گردی ہے۔ گلگت بلتستان بلوچستان نہیں کہ جسے چاہیں لاپتہ کریں اور ہم خاموش بیٹھیں بلتستان کی عوام ماؤں بہنوں کو سلام پیشپڑھنا جاری رکھیں

کھرمنگ(نمائندہ کاشگِل نیوز) کھرمنگ علماکی بازیابی کے حوالے سے دھرنے پر بیٹھے مظاہرین نے دیامیر ڈیم متاثرین کی حمایت کا اعلان کردیا۔ بلتستان کے دور دراز ضلع کھرمنگ میں کرگل بارڈر پر کئی دنوں سے علماء کی بازیابی کے کے عوام مردو خواتین دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ مظاہرین نےپڑھنا جاری رکھیں

سکردو(نمائندہ کاشگِل نیوز)   گلگت بلتستان میں کھرمنگ سے تعلق رکھنے والے علماء کی ایران بارڈر پر جبری گمشدگی کے خلاف کھرمنگ کے سرحدی علاقوں میں عوام سراپا احتجاج ہے۔ جبری گمشدہ علماء کی بازیابی کے لئے شیخ جعفر دانش کی قیادت میں اولڈینگ میں احتجاج جاری ہے۔ طولتی کےپڑھنا جاری رکھیں