بلوچستان کے ضلع ہرنائی کی تحصیل شاہرگ میں کول مائن ایریا میں مزدوروں کی گاڑی کے قریب بم دھماکے نتیجے میں  10 افراد ہلاک ہوگئے۔ لیویز فورس کے  مطابق دھماکا تحصیل شاہرگ میں کوئلے کی لیبر گاڑی کے قریب ہوا، دھماکے کے نتیجے میں پک اپ گاڑی میں سوارپڑھنا جاری رکھیں

مظفرآباد ( نمائندہ کاشگل نیوز)   پاکستانی جموں  کشمیر میں محکمہ شاہرات کے ملازمین نے احتجاج کیا اورکام چھوڑ ہڑتال کیا۔ پی ڈبلیو ڈی ورکریونین نے سرخ جھنڈے اٹھا کر حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی ۔ مقررین کا مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مطالبات پورے نہ ہونےپڑھنا جاری رکھیں

  انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات ظاہر کرے۔ آئی ایم ایف کے ساختیاتی معیارات (اسٹرکچرل بینچ مارک کے تقاضے ) کی تعمیل کے لیے حکومت کو فروری 2025 کے آخر تک سول سرونٹس ایکٹ میںپڑھنا جاری رکھیں

  سعودی عرب، کینیڈا ، متحدہ عرب امارات سمیت 6 ملکوں سے 24 گھنٹے کے دوران مزید 100 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا جن میں سے سعودیہ سے واپس بھیجے گئے 17 افراد کو حراست میں لے کر انسداد انسانی اسمگلنگ منتقل کر دیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کےپڑھنا جاری رکھیں

مظفرآباد ( کاشگل نیوز) پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں فورسز نے یو ٹیوبر محسن علی کو جبراً لاپتہ کردیا۔ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے شوکت نواز میر نے یوٹیوبر محسن علی کی جبری گمشدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت اور مقتدر حلقوں سےپڑھنا جاری رکھیں

  کوٹلی(کاشگل نیوز) پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر بھر کی طرح کوٹلی میں بھی سرکاری ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے ۔ سرکاری ملازمین نے حکومت آزاد کشمیر کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔ تمام اداروں کے ملازمین دفاتر بند کر کے سڑکوں پر نکل آئے۔پڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر ( نمائندہ کاشگل نیوز) پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں ارجہ فلور ملسے عوام کو ناقص آٹا کی فراہمی کا انکشاف ہوا ہے ۔ اس سلسلے میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رکن سردار عمر نذیر نے کاشگل نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیاپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی جانب سے 8 فروری کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دی گئی ہے جس کے بعد وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے پی ٹی آئی کی مقامی قیادت اور کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں طبی سہولیت کی عدم فراہمی کیخلاف باغ میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی  کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہری کیا گیا ہے ۔ احتجاج میں علاج کے مسائل کو اجاگر کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرئے میں مفت اور معیاری،علاج مانگ تحریک کو منظم کرنے کا اعلان کیا گیا۔پڑھنا جاری رکھیں

باغ (نمائندہ کاشگل نیوز)   عوام موضع سرسیداں ،دکھن سیداں اورنلیاں کیاٹ کے عمائیدین ،وارڈ کونسلر میونسپل کارپورپشن سید عاقب ارشاد گردیزی ،سابق کونسلر سید فدا حسین شاہ گردیزی ، سابق کونسلر سید ارشاد حسین شاہ عرف قاری شاہ سید ، ریاض حسین شاہ ،سید علی حسین شاہ ،سید زاھدحسینپڑھنا جاری رکھیں