جموں کشمیر کے باغ کے رہائشی دو نوجوان وقار احمد اور محمد اخلاق ولد عثمان جنکو پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے راولپنڈی سے جبری گمشدکی کا نشانہ بنایا تاحال لاپتہ ہیں اور پولیس نے ایف آئی آر درج کرنے سے نکار کر دیا ہے۔ لواحقین شدید ذہنی کوفتپڑھنا جاری رکھیں

اسلام آباد ( کاشگل نیوز) خشک سالی پر ایم ڈی واسا نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ فروری اور مارچ میں بارشیں نہ ہونے کے باعث پانی کا مسئلہ سنگین ہو جائے گا۔ سلیم اشرف کا کہنا تھا کہ آبادی میں اضافہ اور کمرشل سرگرمیوں سے پانی کے ذخائر میںپڑھنا جاری رکھیں

راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی بس کو دیامر میں حادتہ بس میں 21 افراد چل بسے 22 افراد زخمی, متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔23 زخمیوں ریجنل ہیڈکوارٹر ہسپتال چلاس پہنچایا گیا ہے۔پاکستانی فوجی تعمیراتی کمپنی ایف ڈبلیو او کی بنائی گئی ناقص سڑکوں کی وجہ سے آئےپڑھنا جاری رکھیں

ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی نادیہ اکرام ملک بنجوسہ سے تعلق رکھنے والی مقتولہ حفضہ کے قتل میں نامزد سفاک ملزم عبدالواحد کی ضمانت بعد از گرفتاری خارج کر دیمستغیث کی طرف سے مقدمہ کی پیروی معروف قانون دان جبار کاشر ایڈووکیٹ نے کی واقعات کے مطابق بنجوسہ کشمیر سے تعلقپڑھنا جاری رکھیں