راولا کوٹ: عوام کو درپیش مسائل کا جائزہ اجلاس ، فوری حل کے لیے اقدامات کی تجویز
پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے راولا کوٹ میں ڈپٹی کمشنر پونچھ سید ممتاز کاظمی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سول اور ملٹری حکام سمیت مختلف محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد عوام کو درپیش مسائلپڑھنا جاری رکھیں