بلوچستان کے حقوق کے لیے آواز بلند کر نے والوں کے ساتھ کھڑے ہیں، احسان علی ایڈووکیٹ
گلگت (نمائندہ کاشگِل نیوز) چیئرمین عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان احسان علی ایڈووکیٹ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی بلوچستان کے حقوق کے لیے آواز بلند کر رہی ہے اور ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستانپڑھنا جاری رکھیں