راولاکوٹ ( کاشگل نیوز) راولاکوٹ پولیس کی دھیرکوٹ میں کارروائی اور مسلح مزاحمت راولاکوٹ پولیس نے مبینہ طور پر دھیرکوٹ کے علاقے پینگاں مکھیالہ میں ایک گھر کا گھیراؤ کیا، دونوں اطراف دو گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ ہوتا رہا اور پولیس بغیر کسی گرفتاری کے واپس لوٹ آئی۔ یہپڑھنا جاری رکھیں

  پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن باغ کی جنرل سیکرٹری ماریہ خان نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ اپنے ایک جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم محکوم ریاست کے باشندے پشتون اور بلوچپڑھنا جاری رکھیں

باغ ( کاشگل نیوز) پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں 82 افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کر دیئے گئے ہیں۔ کاشگل نیوز کے ذرائع کا کہنا کہ جن 82 افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کئے گئے ہیں وہ ضلع باغ میں رہائش پذیر ہیں اور تما مپڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے رہنما کرن کنول اور رابعہ رفیق نے بلوچستان میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر خواتین ومظاہرین پر تشددکو ریاستی بوکھلاہٹ قرار دیکر اس کی شدید مذمت کی ہے۔ جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی باغ کے ضلعی صدر کرن کنول اور جموں کشمیر پیپلزپڑھنا جاری رکھیں

  جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں پر امن دھرنے پر ریاستی کریک ڈاون کی مذمت کرتے ہوئے اسے ریاستی سفاکیت قرار دے دیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستانی اداروں نے بلوچ نسل کشی کے لیے تمام تر انسانی حقوق پامال کر دئیے۔ انہو ںپڑھنا جاری رکھیں

  پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک قبرستان میں موجود تمام قبروں کے کتبے توڑ دیے گئے ان قبروں کی تعداد 76 بتائی گئی ہے۔ اس کمیونٹی کے میڈیا سیل کے مطابق یہ واقعہ جمعے کو سحری کے اوقات میں پیش آیا جب نامعلوم انتہاپسندوں نے 1984 سے یہاںپڑھنا جاری رکھیں

16 مارچ 1846 کو ریاست جموں و کشمیر کے یومِ تاسیس کے موقع پر کینیڈا میں حبیب رحمان کے گھر ایک اہم نشست منعقد ہوئی، جس میں شرکاء نے ریاست کے قیام پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ نشست میں متفقہ طور پر اس بات کو تسلیم کیا گیا کہ یہپڑھنا جاری رکھیں

جموں و کشمیر ( کاشگل نیوز)   پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر سےجے کے پی این پی کے رہنما الیاس کشمیری نے کہا ہے کہ سعد بن زبیر جیسے نوجوانوں کی لاشیں ایسے میں چپ سادھ کر کیوں اٹھاتے رہیں گے؟ انہوں نے کہا کہ سوال اٹھانا وقت کیپڑھنا جاری رکھیں

باغ : کاشگل نیوز   بلوچستان کے علاقے ژوب میں گذشتہ دنوں بارودی سرنگ دھماکے میں ہلاک ہونے والے پاکستانی فوج کے میجر سعد بن زبیر کو ان کے آبائی علاقے پاکستان کے زیر انتظام جموں مقبوضہ کے ضلع باغ میں  سپردِ خاک کردیا گیا۔ اس موقع پر جموں کشمیرپڑھنا جاری رکھیں

مظفرآباد (کاشگل نیوز)   اہلیان مظفرآباد نے نیلم پارک کی اراضی کے بچائو کے لیے پارک بچائو مہم کا آغاز کر دیا۔ نیلم پارک میں تعمیرات کو ختم نہ کیا گیا تو ویسٹرن بائی پاس روڈ کو بند کر کے احتجاج کیا جائے گا۔ سو کنال گیارہ مرلے کی اراضیپڑھنا جاری رکھیں