گْوادر شنکانی در کے مقام پر پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ لالا رفیق کے لواحقین نے ان کی بازیابی کیلے کوسٹل ہائی وے کو بند کردیا ۔ اس موقع پر پولیس کی 8 گاڑیوں میں سوار مرد اور خاتون پولیس اہلکاروں نے خواتین بچوں پر تشدد کرکے روڈ کھولنے کیپڑھنا جاری رکھیں

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے  دوران سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے صحافیوں کو ایف آئی اے کے نوٹس دیے جانے اور ہراساں کیے جانے کےپڑھنا جاری رکھیں

گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیراہتمام آگاہی مہم کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا- گوادر تقریب بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا جس میں گوادر سے سیاسی و سماجی تنظیموں کے ارکان، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں سمیت خواتین و مرد شہری بڑی تعدادپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان کےصوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے توہینِ مذہب کے مبینہ الزام پر ایک طالب علم کو سزائے موت جب کہ جرم میں شریک دوسرے طالب علم کو کم عمر ہونے کے باعث دو بار عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ گوجرانوالہ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنپڑھنا جاری رکھیں

پشاور: مردان میں مسلح افرادکی فائرنگ سے پولیس کے ایس پی اعجاز خان ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مردان کے علاقے زڑہ متہ میں پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس دوران فائرنگ سے ایس پی اعجاز خان ہلاک ہوگئے۔ ترجمان نے بتایاپڑھنا جاری رکھیں

مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئیں اور انہوں نے وزارت اعلیٰ کا حلف بھی اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پنجاب میں ہوئی جہاں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے مریم نواز  سے حلف لیا۔ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور پڑھنا جاری رکھیں

بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5362 دن ہوگئے، احتجاجی کیمپ میں تربت سے لاپتہ افراد کے لواحقین نے شرکت کی، جبکہ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں نیشنل پارٹی کے رہنما حاجی نیاز محمد، علی محمد اور دیگر لوگ شامل تھے۔ اس موقع پرپڑھنا جاری رکھیں

پیپلزپارٹی نےسینیٹر یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو اس سلسلے میں آگاہ کر دیا ہے ۔ یوسف رضا گیلانی کے قریبی لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ قومی اسمبلی کا حصہ رہنا چاہتے ہیں۔پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان اب عالمی مالیاتی فنڈ  (آئی ایم ایف) سے بنگلا دیش طرز کے معاہدے کی کوشش کر رہا ہے اور  پروگرام کو 7.5 سے 8 ارب ڈالر تک بڑھانے کے امکانات کیلئے سرگرم ہے۔ پاکستان کی جانب سے عالمی فنڈ کے بیل آوٹ پیکج کو بڑھانے کیلئے مختلف آپشنز پرپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے خلاف ہفتے کو ملک بھر میں پُرامن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کا اعلان پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میںپڑھنا جاری رکھیں