بنگوئیں : نمائندہ کاشگل   پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے علاقے بنگوئیں میں سول سوسائٹی اور انجمن تاجران فاروق آباد کے زیر اہتمام منشیات سے آگاہی کے لئے واک اور ریلی نکالی گئی۔ نماز جمعہ کے بعد لوگوں نے پورے بازار کا چکر لگایا اور مقررین نے لوگوں کو منشیات فروشیپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے علاقے جگلڑی باغ جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام ” حق حکمرانی، و حق ملکیت کانفرنس "کا انعقاد کیا جائے گا۔ کانفرنس میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی مرکزی قیادت شرکت کرئے گی۔ اس موقع پر جگلڑی وارڈ کی قائم عوامی ایکشنپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں باغ کے نواحی گاؤں کھرل عباسیاں کے رہائشی فیض محمد جنجوعہ ولد محمد حسین کے رہائشی مکان میں مبینہ طور پر بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے آنا فانا سارے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اہل علاقہ نےپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع نیلم میں فوجی اہلکاروں نے مقامی افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فوجی ادارے ایف ڈبلیو او کے اہلکاروں کی کچھ مقامی افراد سے تلخی ہوئی۔ جس پر فوجی اہلکاروں نے مقامی سولین کو اپنے کیمپ میں لے جا کرپڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی جموں کشمیر پیپلز نیشنل کمیون لائبریری باغ میں ہفتہ وار طلبہ اسٹڈی سرکل بہ موضوع: سیکولرازم پر لیکچر کا انعقاد کیا گیا۔لیکچر دیتے ہوئے سیمل ارشد نے کہا کہ سیکولرازم کا لفظ پہلی بار1840 میں ایک برطانوی ٹیچر سکالر ہوئی اوک نے اس وقتپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے علاقے باغ میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور صبح و شام کے اوقات میں وولٹیج میں کمی کیخلاف سیٹیزن رائٹس فورم کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے نمازوں کے اوقات میں بجلی کی بندش اور وولٹیج میں کمی کے خلاف زبردستپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان کے مقبوضہ جموں کشمیر میں جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی (جے کے پی این پی)کی قائم کردہ لائبریری عوامی دلچسپی کا مرکزبن گئی ہے۔ باغ میں قائم جموں کشمیر پیپلز نیشنل کمیون لائبریری میں سیاسی و کارکنان سمیت مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہےپڑھنا جاری رکھیں

باغ : عاطف کاظمی نمائندہ کاشگل پاکستان کے مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے باغ میں گرلز پوسٹ گریجویٹ کی طالبات نے مظفرآباد یونیورسٹی شعبہ امتحانات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور و دھرنا دیا ہے۔ مختلف پلے اٹھائے طالبات نے یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور انصافپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے عباس پور میں بجلی کی درست فراہمی کیلئے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے حکومت کو4 دن کی ڈیڈ لائن دیدی ہے۔20 جنوری کےبعد ” شٹرڈاون پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کا عندیہ دیا گیا۔” اس بات کا اعلان عباس پور انجمن تاجران عباسپور کےپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان کے زیر قبضہ گلگت بلتستان میں عوامی اراضیات پر قبضے،معدنیات کی لوٹ کھسوٹ اور سیاسی کارکنان پر کالے قوانین کے اطلاق کیخلاف عوامی کنونشن کے انعقاد اکا علان کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں عوامی ایکشن کمیٹی کھرمنگ کے ایک جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کھرمنگ عوامپڑھنا جاری رکھیں