گلگت(نمائندہ کاشگِل نیوز) گلگت بلتستان یوتھ موومنٹ کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں متاثرین دیامیر ڈیم کی حمایت کا اعلان کیا گیا۔ گلگت بلتستان یوتھ مومنٹ کی حقوق دو ڈیم بناؤ تحریک کے لیے آواز بلند کی گئی اور مطالبہ کیا کہ حقوق دو ڈیم بناؤ تحریک کے 31پڑھنا جاری رکھیں

ورکر سروجیہ انقلابی پارٹی جموں کشمیر کے رہنما سجاد افضل نے بلوچستان میں حالیہ حالات کے حوالے سے کہا ہے کہ جب کسی سرزمین کے رہنے والوں کو بے توقیر کیا جائے گا تو اس کے نتائج بدترین آئیں گے۔ ا نہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ماہ رنگ کے حوالےپڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے مرکزی رہنما سردار امان خان نے اپنے ایک بیان میں بلوچستان کے مزکزی شہر کوئٹہ میں بلوچ نہتے عوام پر ریاستی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ریاست نے بلوچ قوم پر ظلم و جبر کی تمام حدیں پار کر دی ہیں۔ انہوں نےپڑھنا جاری رکھیں

  پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں جے کے ایل ایف نظریاتی کے چیئرمین صداقت مغل کو ریاستی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق صداقت مغل اپنے دوستوں سمیت پریس کلب چکسواری کے منتخب صدر کو مبارکباد دینے ہریس کلب گئے تھے۔ پریس کلبپڑھنا جاری رکھیں

  پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن باغ کی جنرل سیکرٹری ماریہ خان نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ اپنے ایک جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم محکوم ریاست کے باشندے پشتون اور بلوچپڑھنا جاری رکھیں

باغ ( کاشگل نیوز) پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں 82 افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کر دیئے گئے ہیں۔ کاشگل نیوز کے ذرائع کا کہنا کہ جن 82 افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کئے گئے ہیں وہ ضلع باغ میں رہائش پذیر ہیں اور تما مپڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے رہنما کرن کنول اور رابعہ رفیق نے بلوچستان میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر خواتین ومظاہرین پر تشددکو ریاستی بوکھلاہٹ قرار دیکر اس کی شدید مذمت کی ہے۔ جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی باغ کے ضلعی صدر کرن کنول اور جموں کشمیر پیپلزپڑھنا جاری رکھیں

  جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں پر امن دھرنے پر ریاستی کریک ڈاون کی مذمت کرتے ہوئے اسے ریاستی سفاکیت قرار دے دیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستانی اداروں نے بلوچ نسل کشی کے لیے تمام تر انسانی حقوق پامال کر دئیے۔ انہو ںپڑھنا جاری رکھیں

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے پر پولیس ودیگر فورسز نے علی الصبح سحری کے وقت ایک بار پھردھاوا بول کر لاشوں کو زبردستی اپنی تحویل میں لے لیا جبکہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت متعددخواتین و دیگر مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنا کرپڑھنا جاری رکھیں

  بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں گذشتہ روزجمعہ کوسریاب روڈ پرجبری گمشدگیوں ، نسل کشی وغیرقانونی گرفتاریوں کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پر امن ونہتے مظاہرین پر حکومت بلوچستان اور ریاستی فورسزکی کریک ڈائون اوربراہ راست فائرنگ وشیلنگ سے 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ 7 کی حالتپڑھنا جاری رکھیں