راولاکوٹ: کاشگل نیوز    پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے عباس پور شہر میں انجمن تاجران کی کال پر محکمہ برقیات کے خلاف دو گھنٹے شہر میں مکمل شٹر ڈائون رہی۔ تاجران کے صدر سردار محمد حیات خان کی قیادت میں ایک احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا۔ محکمہ برقیاتپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں گذشتہ دنوں ایک پولیس اہلکار نے ایک خاتون پر ہاتھ اٹھایا جس کے ردعمل میں لوگوں نے روڈ بلاک کرکے کئی گھنٹوں تک احتجاج کیا ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ جب تک مذکورہ اپولیس اہلکار سامنے نہیں لایا جائے اور معافی نہیں مانگی جائےپڑھنا جاری رکھیں

باغ : کاشگل نیوز پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے باغ میں باغ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ ملازمین نے مطالبات کے حل کیلئے کام چھوڑ ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ ان کی تنخواہوں پر پہلے ہی 40کٹ لگا دیاپڑھنا جاری رکھیں

  پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیرکے دارلحکومت مظفر آباد میں  برارکورٹ کے مقام پر پولیس کی خاتون پر تشدد ونارواسلوک کیخلاف لوگوں نے احتجاجاً روڈ بلاک کردیا۔ کاشگل نیوزکے نمائندے کے مطابق مظفرآباد کے رہائشی خورشید احمد بانڈے جو اپنی فیملی کے ساتھ پرائیویٹ گاڑی سے مظفرآباد سے ہزارہ جا رہےپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی نے اپنی ہفتہ وار سرگرمیوں کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ ہفتہ وار سرگرمی جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی 13 جنوری تا 19 جنوری 2025 اس ہفتے جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام، کراچی برانچ، باغ، دھوندارپڑھنا جاری رکھیں

انجمن تاجران آل پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کا مرکزی کنونشن کوٹلی کے مقام پر منعقد ہوا۔ کنونشن میں ہزاروں تاجروں نے شرکت کی۔ مرکزی انجمن تاجران کا یہ کنونشن انتہائی اہمیت کا حامل اس لیے تھا کہ موجودہ عوامی تحریک میں تاجروں اور انجمن تاجران کا کلیدی کردار رہا ہے۔پڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی کونسل سیشن،کانگریس کے بعد سنیٹرل کمیٹی کے تیسرئے اجلاس دوسرے سیشن میں کراچی معائدئے پر تفصیلی مباحثہ کے بعد اس دستاویز کو غلامی کی بدترین شکل قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا گیا۔ جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے دوسرے سیشنپڑھنا جاری رکھیں