جوائنٹ طلبہ ایکشن کمیٹی کے کور ممبر اور جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ڈپٹی چیف آرگنائزر ارسلان شانی کو ہجیرہ پولیس نے گرفتار کر لیا ہے- ذرائع  کے مطابق تاحال کوئی ایف آئی آر سامنے نا آ سکی،ان پہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ عید کے روز تیتریپڑھنا جاری رکھیں

مظفرآباد ( نمائندہ کاشگل نیوز)   پاکستانی جموں  کشمیر میں محکمہ شاہرات کے ملازمین نے احتجاج کیا اورکام چھوڑ ہڑتال کیا۔ پی ڈبلیو ڈی ورکریونین نے سرخ جھنڈے اٹھا کر حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی ۔ مقررین کا مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مطالبات پورے نہ ہونےپڑھنا جاری رکھیں

نمائندہ کاشگل نیوز پاکستان کے زیر اہتمام جموں کشمیر کے علاقے پتوکی پنجاب میں کرنٹ لگنے سے ایک شہری ہلاک ہوگیا، جبکہ میرپورمدرسے کے اسٹور روم سے بچےکی لاش برآمدہوگئی ہے۔ پتوکی مسجد کے چندہ بکس میں چوری کے دوران کرنٹ لگنے سے شہری ہلاک ہوگیا۔ واضح رہے کہ پتوکیپڑھنا جاری رکھیں

مظفرآباد ( کاشگل نیوز) پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں فورسز نے یو ٹیوبر محسن علی کو جبراً لاپتہ کردیا۔ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے شوکت نواز میر نے یوٹیوبر محسن علی کی جبری گمشدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت اور مقتدر حلقوں سےپڑھنا جاری رکھیں

باغ ( کاشگل نیوز)   پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیرکے میں حق ملکیت حقِ حکمرانی کانفرنس بسلسلہ حلف برداری یونین کونسلز ہل سرنگ و چمیاٹی بمقام چمن کوٹ تحصیل دھیرکوٹ میں شوکت نواز میر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری اپنی شناخت ہے ہم کسی صورت شناخت پےپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میرپور میں انجنیئر محسن علی کی بازیابی کے لیے اور جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ میرپور میں انجنیئر محسن علی کی بازیابی کے لیے اور جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرئے میں عوام نے بھرپور شرکت ، احتجاجی مظاہرئے میں انتظامیہپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان کے زیر انتظام جموں کمشیر کے علاقے باغ میں عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر پروفیسر نغمان عارف، سروراجیہ انقلابی پارٹی کے صدر سجاد افضل، دوستوں سمیت دورہ باغ کے دوران جموں کشمیر پیپلز نیشنل کمیون لائبریری میں تشریف لائے۔ ایک نشست میں موجودہ عوامی تحریک کی پیش رفت اورپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں طبی سہولیت کی عدم فراہمی کیخلاف باغ میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی  کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہری کیا گیا ہے ۔ احتجاج میں علاج کے مسائل کو اجاگر کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرئے میں مفت اور معیاری،علاج مانگ تحریک کو منظم کرنے کا اعلان کیا گیا۔پڑھنا جاری رکھیں

باغ (نمائندہ کاشگل نیوز)   عوام موضع سرسیداں ،دکھن سیداں اورنلیاں کیاٹ کے عمائیدین ،وارڈ کونسلر میونسپل کارپورپشن سید عاقب ارشاد گردیزی ،سابق کونسلر سید فدا حسین شاہ گردیزی ، سابق کونسلر سید ارشاد حسین شاہ عرف قاری شاہ سید ، ریاض حسین شاہ ،سید علی حسین شاہ ،سید زاھدحسینپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع باغ میں عوامی ایکشن کمیٹی باغ نے صحت کی بنیادی سہولیات اور مسائل کے حل کے لیے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں عوامی ایکشن کمیٹی باغ نے صحت کے بنایدی مسائل کو لیکر ایک اہم مشاورتی اجلاس کیاجس میںپڑھنا جاری رکھیں