گلگت(نمائندہ کاشگل نیوز)   عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان نے 27 فروری کو گلگت سے دیامر لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے۔ عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کی مرکزی کابینہ کا اہم اجلاس مرکزی چیئرمن احسان ایڈووکیٹ کی صدارت میں گلگت میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں دیامر میں جاریپڑھنا جاری رکھیں

گلگت(نمائندہ کاشگل نیوز) گلگت بلتستان میں دیامیر ڈیم متاثرین کمیٹی اور وزیراعظم پاکستان کی طرف سے بنائی گئی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے۔ ضلع دیامیر میں ڈیم متاثرین کا دھرنا دوسرے ہفتے میں داخل ہوگیا ہے۔ ڈیم متاثرین نے بنیادی مطالبات کے حق میں شاہراہ قراقرم سے متصلپڑھنا جاری رکھیں

چناری/ ھٹیاں بالا ( کاشگل نیوز)   آل پارٹیز الا ئنس نے پانڈو سیکٹر سے لیکر وادی لیپہ تک پرائمری سے ڈگری کالجز میں اساتذہ کرام کی مسلسل کمی سہولتوں کے فقدان سیاسی وابستگیوں اور پسند نا پسند کی بناء پر انتقامی کارروائیوں پر شدید احتجاج کرتے ہوئے وزیراعظم چوہدریپڑھنا جاری رکھیں

بلوچستان کے علاقے بولان میں گذشتہ روزاتوار کو بلوچ آزادی پسندعسکریت پسندوں کی بڑی تعداد نے مختلف مقامات پر ناکہ بندی کی ۔ دوران ناکہ بندی پاکستانی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان شدید جھڑپوں کی بھی اطلاعات سامنے آئیں جبکہ ناکہ بندی کے دوران فورسز کی بکتر بند گاڑیپڑھنا جاری رکھیں

  راولاکوٹ(کاشگل نیوز ) پاکستان کے زیرا نتظام جموں کشمیر کے علاقے ضلع پونچھ میںتنظیم پبلک سیکٹر ایمپلائز فیڈریشن پونچھ کی کال پر غیر معینہ مدت تک ہڑتال جاری ہے۔ گذشتہ روز 22 فروری 2025 کو فیڈریشن کی جانب سے جاری ہڑتال میں ملازمین کی کثیر تعداد نے شرکت کرکےپڑھنا جاری رکھیں

باغ(کاشگل نیوز)   پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں حکومت کی طرف سے ملازمین کش پالیسی کے خلاف آل ایمپلائز فیڈریشن کے زیراہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ حکمران نےآئی ایف کی پالیسیوں پر ہی عمل کرنا ہے تو استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں،ملک بھر کےتمام ملازمین آئی ایمپڑھنا جاری رکھیں

اسلام آباد ( رپورٹ: طاہر نذیر)   پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز نے ڈی ریگولیشن پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اشارہ دے دیا ہے۔ چیئرمین آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان میں غیر ملکی سموں کے ذریعے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی مونیٹا ئزیشن کا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے جس کا اندازہ انٹرنیٹ پر برطانوی سموں کی بڑھتی ہوئی تشہیر سے لگایا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر اثر و رسوخ رکھنے والے افراد کا کہنا ہے کہپڑھنا جاری رکھیں

مظفرآباد ( نمائندہ کاشگل نیوز)   پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں بلدیاتی نمائندگان نے اپنے احتجاجی لائحہ عمل کا اعلان کر دیاہے ۔ لائحہ عمل کے تحت تمام اضلاع میں 21فروری کو کونسلر مین شاہرایں بند کر کے احتجاج ہو گا ۔ بیان میں کہا گیا کہ 25فروریپڑھنا جاری رکھیں

راولاکوٹ ( نمائندہ کاشگل نیوز )   پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں پولیس غنڈہ گردی کیخلاف لوگ سراپا احتجاج ہیںاور انہوںنے اسسٹنٹ کمشنر کو فوری طور پر معطل کرنے کامطالبہ کیا ہے ۔ گزشتہ روز یونیورسٹی کیمپس تراڑ میں راستہ کے حوالہ سے مقامی خاتونپڑھنا جاری رکھیں