بلوچ مغوی خاتون بازیاب ، دھرنا ختم ، بند شاہراہیں کھول دی گئیں
بلوچستان کے علاقے خضدار میں مغوی بلوچ خاتون اسماجتک کی بازیابی کیلئے 3 دنوں سے جاری دھرنا گذشتہ شب ختم کردیا گیا۔ دھرنے کے اختتام کے اعلان کے بعد تین دنوں سے بند شاہراہ کھول دی گئیں جہاں سینکڑوں کی تعداد میں گاڑیاں رکی ہوئی تھیں جب کہ ہزاروں کیپڑھنا جاری رکھیں