افغانستان میں بارشوں، سیلاب اور ژالہ باری نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں کم از کم 29 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغان حکام نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے 2 صوبوں میں ژالہ باری اور شدید بارش کے باعث 29 افراد ہلاکپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان کے مقبوضہ کشمیر کے علاقے عباس پور میں شدید طوفانی بارشوں سے سڑکیں تباہ ہوگئیں۔ شدید بارش و طوفان سے عباس پور کھلی در من کا رابطہ دیگر علاقوں سے منقطع ہوگیا ہے۔سڑک مکمل طور پر بندہیں۔ طافانی بارشوں اور سڑکوں کی تباہی سے عوام اور سرکاری ملازمین پیدلپڑھنا جاری رکھیں