جموں کشمیر: نیلم ویلی میں برفباری، عدم سہولیات باعث 2 افراد ہلاک
2025-01-22
پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے نیلم ویلی میں برفباری سے سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث اموات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ برفباری جو دنیا بھر کے ممالک میں سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے، علاقائی معاشی خوشحالی کا باعث بنتی ہے لیکن جنت نظیر جموں کشمیر یپڑھنا جاری رکھیں