ہجیرہ سے میڈیکل طالبہ اغوابعد زیادتی کا نشانہ ، ایف آئی آر درج
پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر ہجیرہ تھانے میں ایک میڈیکل طالبہ کی اغوا کی درج کی گئی ایف آئی آر اور تفصیلات کے مطابق ضلع پونچھ راولاکوٹ کی تحصیل ہجیرہ کے نواحی گائوں سہر مدارپور سے لوکل کونسلر ملک طاہر جمیل اعوان صاحب اور اسکے ساتھیوں مون اعوان،حسنین اعوانپڑھنا جاری رکھیں