ضلع باغ کے فلٹریشن پلانٹ آپریٹرز کے ملازمین 9 ماہ سے تنخواہوں سے محروم
باغ ( کاشگل نیوز ) پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے ضلع باغ میں فلٹریشن پلانٹ اپریٹرز محکمہ لوکل گورنمنٹ آزاد جموں وکشمیرکے ملازمین کو نو ماہ سے تنخواہ کی ادائیگی نہ ہو سکی۔ اس بابرکت مہینے میں ان کے گھروں میں فاقے ان کے بچوں کو سکولپڑھنا جاری رکھیں