راولاکوٹ ( کاشگل نیوز)   ٹائیں ڈھلکوٹ کے چوکی پولیس آفیسر عبدالرئوف دو گروپوں کے مابین فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کنٹرول راولاکوٹ کے مطابق پٹرول پمپ پر دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کی اطلاع پر چوکی آفیسر پولیس نفری ہمراہ ڈیوٹی پر تھے۔ دو گروپوںپڑھنا جاری رکھیں

میرپور( کاشگل نیوز)   میرپورمیں نامعلوم افراد نے فائر نگ کر کےایک نوجوان کوقتل کردیا۔ نوجوان کی شناخت یاسر ولد عارف جٹ ساکن شکریلہ کے نام سے ہوگئی ہے جسے سر میں گولی مار مار قتل کیاگیا ہے۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتول اپنے رکشہ میں سائیں اخترپڑھنا جاری رکھیں

جہلم کے قریب جی ٹی روڈ پر اے این ایف اور مسلح کار سواروں کے مابین مقابلے کے دوران اے این ایف کے دو اہلکار اور ایک پرائیویٹ اہلکار ہلاک ہوگیا۔جی ٹی روڈ کالا پل کے قریب اے این ایف ٹیم نے مشکوک کار کو روکنا چاہا لیکن کار میںپڑھنا جاری رکھیں