کھرمنگ(نمائندہ کاشگِل نیوز)   گلگت بلتستان کے دورافتادہ ضلع اور بارڈرایریا کھرمنگ میں گرین ٹوریزم کے نام پرپاکستانی سرکار کی طرف سے گلگت بلتستان کی عوامی زمینوں اور سیاحتی مقامات پر غیر قانونی قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں سیاسی و سماجی رہنماوں کے علاوہ علماء کرامپڑھنا جاری رکھیں

گلگت (نمائندہ کاشگِل نیوز) بی این ایس او سندھ زون کی نئی کابینہ کی حلف برداری اور افطار پارٹی کی نسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں بی این ایف کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران، بی این وائی ایف کے عہدیداران سمیت خطہ بالاورستان سے تعلق رکھنےپڑھنا جاری رکھیں

گلگت(نمائندہ کاشگِل نیوز) بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے پرامن جدوجہد لرنے والی انسانی حقوق کی رہنما ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری کے خلاف گلگت بلتستان کےقوم پرست ترقی پسندوں نے شدید مذمت کی ہے۔ عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر بابا جان نے بلوچ رہنما کی گرفتاریپڑھنا جاری رکھیں

گلگت(نمائندہ کاشگِل) گلگت بلتستان کے شہر گلگت میں کے آئی یو روڈ پر ایک سرکاری ویگو نے تیز رفتاری کے باعث انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے طالب علم سہیل احمد کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کی صبح گلگت کے آئی یوپڑھنا جاری رکھیں

گلگت(نمائندہ کاشگل نیوز)   عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان نے 27 فروری کو گلگت سے دیامر لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے۔ عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کی مرکزی کابینہ کا اہم اجلاس مرکزی چیئرمن احسان ایڈووکیٹ کی صدارت میں گلگت میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں دیامر میں جاریپڑھنا جاری رکھیں

گلگت(نمائندہ کاشگِل نیوز) گلگت بلتستان کے ضلع دیامیر میں تعلیمی نظام کی بہتری کے لئے آواز اٹھانے والے کم عمر میٹرک کلاس کے طالب علم راجہ عابد کو چلاس میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں چلاس کے مختلف سکولوں کے میں مڈل کلاس کے نتائج کاپڑھنا جاری رکھیں

گلگت (نمائندہ کاشگل نیوز) عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان نے مارچ کے آخری ہفتے گلگت بلتستان قومی جرگہ بلانے کا اعلان کردیا۔ اتوار کے روز گلگت کے ایک مقامی ہوٹل میں ا عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کا "ورکرز کنونشن ” کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف پارٹیوں کےپڑھنا جاری رکھیں

گلگت( نمائندہ کاشگل نیوز) قراقرم نیشنل موومنٹ ضلع نگر و نوجوانان شھینبر کے زیر اہتمام چھلت چوک نگر میں ڈسٹرکٹ انتظامیہ اور جی بی گورنمنٹ کی کرپشن ، بے ضابطگیوں اور غیر قانونی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، دیئتر پاور پروجیکٹ اورپڑھنا جاری رکھیں

گلگت (نمائندہ کاشگل نیوز) عوامی ایکشن کمیٹی لائرز ونگ کے صدر محمد نفیس، ابرار بگورو ، اسلم انقلابی اور قراقرم نیشنل موومنٹ کے مرکزی چیئرمین ممتاز حسین نگری ایڈووکیٹ کے خلاف تھانہ ایئرپورٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان رہنماؤں پر تعزیراتِ پاکستان کی دفعات 123-A،پڑھنا جاری رکھیں

گلگت بلتستان نمائندہ کاشگل   پاکستان کے زیر انتظام گلگت بلتستان میں قراقرم نیشنل موومنٹ ضلع نگر و نوجوانان شھینبر کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ انتظامیہ اور جی بی گورنمنٹ کی کرپشن ، بے ضابطگیوں اور غیر قانونی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرین نے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، دیئترپڑھنا جاری رکھیں