ہراسانی کیس: ایس ایچ او اپنے ہی افسران کیخلاف عدالت پہنچ گیا
میرپور(کاشگل نیوز) پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع میرپور میں ایس ایچ او عمران چوہدری نے پولیس افسران کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کیلئے درخواست دائر کر دی۔ ضلع میرپور کے کریمنل کورٹ میں انسپکٹر عمران احمد نے ایس ایچ او تھوتھال، ایس ایس پی میرپور، اور ڈی آئیپڑھنا جاری رکھیں