گلگت : شبیر مایار کیخلاف انتظامیہ اوچھے ہتھکنڈوں سے باز آجائیں،عوامی ایکشن کمیٹی
گلگت بلتستان (پریس ریلیز) عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے دفتر سے ڈپٹی انفارمیشن سکرٹری شیرنادرشاہی کے نام سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ حکومت اور انتظامیہ کی طرف سے عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما شبیرمایار کو علاج معالجے کے لئے جانے سے روکنا بنیادیپڑھنا جاری رکھیں