کوئٹہ میں نہتے مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، پورا بلوچستان مکمل بند
بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں گذشتہ روزجمعہ کوسریاب روڈ پرجبری گمشدگیوں ، نسل کشی وغیرقانونی گرفتاریوں کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پر امن ونہتے مظاہرین پر حکومت بلوچستان اور ریاستی فورسزکی کریک ڈائون اوربراہ راست فائرنگ وشیلنگ سے 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ 7 کی حالتپڑھنا جاری رکھیں