بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے پر پولیس ودیگر فورسز نے علی الصبح سحری کے وقت ایک بار پھردھاوا بول کر لاشوں کو زبردستی اپنی تحویل میں لے لیا جبکہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت متعددخواتین و دیگر مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنا کرپڑھنا جاری رکھیں

  بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں گذشتہ روزجمعہ کوسریاب روڈ پرجبری گمشدگیوں ، نسل کشی وغیرقانونی گرفتاریوں کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پر امن ونہتے مظاہرین پر حکومت بلوچستان اور ریاستی فورسزکی کریک ڈائون اوربراہ راست فائرنگ وشیلنگ سے 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ 7 کی حالتپڑھنا جاری رکھیں

  ہمیں مزید لاشیں اٹھانے سے انکار کرنا ہو گا، ہم کیوں لاشیں اٹھائیں؟ عوام کو فتح کرنے کی لڑائی میں ہمارے با صلاحیت نوجوانوں کو ایسے قتل کروایا جائے اور ہم بے حس رہیں؟ ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ ہمارا کلچر ایسا بالکل نہیں ہے کہ ہم دوسرے سماجوں میںپڑھنا جاری رکھیں

جموں و کشمیر ( کاشگل نیوز)   پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر سےجے کے پی این پی کے رہنما الیاس کشمیری نے کہا ہے کہ سعد بن زبیر جیسے نوجوانوں کی لاشیں ایسے میں چپ سادھ کر کیوں اٹھاتے رہیں گے؟ انہوں نے کہا کہ سوال اٹھانا وقت کیپڑھنا جاری رکھیں

مظفرآباد (کاشگل نیوز)   اہلیان مظفرآباد نے نیلم پارک کی اراضی کے بچائو کے لیے پارک بچائو مہم کا آغاز کر دیا۔ نیلم پارک میں تعمیرات کو ختم نہ کیا گیا تو ویسٹرن بائی پاس روڈ کو بند کر کے احتجاج کیا جائے گا۔ سو کنال گیارہ مرلے کی اراضیپڑھنا جاری رکھیں

اسلام آباد ( کاشگل نیوز)   پاکستان کا سب سے بڑا تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول پرپہنچ گیا ہے۔ اس سلسلے میں واپڈا ذرائع کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کا قابل استعمال ذخیرہ صفرہوگیا ہے اور ڈیم کا ڈیڈ لیول 1402 فٹ پرہے۔ واپڈا ذرائع نے بتایاکہ منگلا ڈیم بھیپڑھنا جاری رکھیں

گلگت(نمائندہ کاشگِل نیوز)   گلگت بلتستان کے وکلاء نے اعلیٰ عدالتوں ججز کی تعیناتی، وکلاء الائونس، لینڈ ریفارمز ایکٹ و دیگر مطالبات کے حق میں گلگت میں احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی میں گلگت بلتستان بار کونسل ، ڈسٹرکٹ بار کونسل کے عہدیداران اور نوجوان وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکتپڑھنا جاری رکھیں

گلگت(نمائندہ کاشگل نیوز)   معروف قوم پرست رہنما اسلم انقلابی نے میڈیا کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ kcbl کے 120 ملازمین کو فارغ کرنانہایت ہی ظالمانہ اقدام ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کے سی بی ایل گلگت بلتستان کا قومی بنک ہے، اسے سیاسی اکھاڑا نہ بنایا جائے۔پڑھنا جاری رکھیں

  انقلابی جہد کاروں کا خواہ ان کا تعلق جغرافیائی طور پر کسی بھی خطہ سے ہو طبقاتی سوال کو لیکر سطحی تجزیہ نہیں ہونا چاہیے۔طبقاتی سوال کو اپنی منشاء کے مطابق نہیں بلکہ معروض، مارکسیت اور تاریخی عمل کی بنیاد پر پرکھنا چاہیے۔ بلوچستان میں موجودہ جعفر ایکسپریس ٹرینپڑھنا جاری رکھیں

نگر(نمائندہ کاشگل نیوز)   گلگت بلتستان کے علاقے نگر میں سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد پھیلانے کے الزام میں قراقرم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین سرفراز نگری کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ کے ایس او کے چیئرمین سرفراز نگری کو چھلت تھانہ نگر میں پابند سلاسلپڑھنا جاری رکھیں