نگر(نمائندہ کاشگل نیوز)   گلگت بلتستان کے علاقے نگر میں سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد پھیلانے کے الزام میں قراقرم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین سرفراز نگری کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ کے ایس او کے چیئرمین سرفراز نگری کو چھلت تھانہ نگر میں پابند سلاسلپڑھنا جاری رکھیں

سکردو(نمائندہ کاشگِل نیوز)   گلگت بلتستان میں کھرمنگ سے تعلق رکھنے والے علماء کی ایران بارڈر پر جبری گمشدگی کے خلاف کھرمنگ کے سرحدی علاقوں میں عوام سراپا احتجاج ہے۔ جبری گمشدہ علماء کی بازیابی کے لئے شیخ جعفر دانش کی قیادت میں اولڈینگ میں احتجاج جاری ہے۔ طولتی کےپڑھنا جاری رکھیں

گلگت(نمائندہ کاشگِل نیوز)   عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کا ایک اہم اجلاس پارٹی مرکزی آفس ہنزہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارٹی عہدیداران کے علاوہ کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس میں ایران سے آتے ہوئے ریمدان بارڈر سے جبری لاپتہ کھرمنگ بلتستان کے علماء کرام کیپڑھنا جاری رکھیں

  پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان میں مذہبی رہنما آغا سید علی عباس رضوی کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ واضع رہے کہ مرکزی امام جمعہ خاص کھرمنگ، میر واعظ غندوس کھرمنگ آغا سید علی عباس رضوی کو ایران سے واپس آتے ہو ئے پاکستان ایران کےپڑھنا جاری رکھیں

گلگت بلتستان میں متحرک وتوانا سیاسی آوازاور گلگت بلتستان یونائیٹڈ موومنٹ کے چیف آرگنائزر شبیر مایارکو گرفتار ی کے بعد ان کے نقل حرکت کومحلے تک محدود کردیا گیاہے۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہےکہ گلگت بلتستان میں شیڈول فورتھ میں بہت سارے افراد شامل ہیں لیکن اسٹیبلشمنٹ کوشبیرمیار کے نقلپڑھنا جاری رکھیں

گلگت (نمائندہ کاشگل نیوز) گلگت بلتستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں مسلسل جاری ہیں۔ تازہ ترین واقعے میں پولیس نے حلقہ تین گلگت سے تعلق رکھنے والی سیاسی شخصیت و رہنما عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان ابرار علی بگورو کو گرفتار کر لیا ہے۔ واضع رہے کہ اس سےپڑھنا جاری رکھیں