ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بی وائی سی کے دیگر رہنمائو ں کی رہائی کے لئے بلوچستان نیشنل پارٹی کی کال پر آج دوسرے روزبروزپیرپورے بلوچستان میں ہڑتال رہی ،شاہراہیں وکاروباری مراکز بند رہے ،کئی علاقوں میں احتجاجی مظاہرے و ریلیاں نکالی گئیں جبکہ سردار اختر مینگل کے آبائی علاقےپڑھنا جاری رکھیں

بلوچستان میں گزشتہ 16 برسوں سے ہر سال عید کے موقع پر جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج ہوتا تھا تاہم اس بار کی عید قدرے مختلف رہی۔ اس سال عید پر احتجاج کا دائرہ کار محدود نہیں تھا۔ جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کرنے والی ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اورپڑھنا جاری رکھیں

بین الاقوامی انسانی حقوق تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے ایک بیان میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی غیر قانونی حراست کی شدید مذمت کر تے ہوئے کہا کہ ماہ رنگ بلوچ کو 38 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود رہا نہیں کیا گیا اورپڑھنا جاری رکھیں

گلگت(نمائندہ کاشِگل نیوز) عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان نے ایک بیان میں کہاہے کہ ایکشن کمیٹی بلوچ یکجہتی کمیٹی کی طرف سے اپنے بنیادی حقوق کے لئے کوئٹہ میں پرامن احتجاج پہ پولیس کا کریک ڈائون ،پرامن مظاہرین پہ پولیس تشدد اور ماہ رنگ بلوچ سمیت متعدد بی وائی سیپڑھنا جاری رکھیں

گلگت(نمائندہ کاشگِل نیوز) گلگت بلتستان یوتھ موومنٹ کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں متاثرین دیامیر ڈیم کی حمایت کا اعلان کیا گیا۔ گلگت بلتستان یوتھ مومنٹ کی حقوق دو ڈیم بناؤ تحریک کے لیے آواز بلند کی گئی اور مطالبہ کیا کہ حقوق دو ڈیم بناؤ تحریک کے 31پڑھنا جاری رکھیں

  پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن باغ کی جنرل سیکرٹری ماریہ خان نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ اپنے ایک جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم محکوم ریاست کے باشندے پشتون اور بلوچپڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے رہنما کرن کنول اور رابعہ رفیق نے بلوچستان میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر خواتین ومظاہرین پر تشددکو ریاستی بوکھلاہٹ قرار دیکر اس کی شدید مذمت کی ہے۔ جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی باغ کے ضلعی صدر کرن کنول اور جموں کشمیر پیپلزپڑھنا جاری رکھیں

  جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں پر امن دھرنے پر ریاستی کریک ڈاون کی مذمت کرتے ہوئے اسے ریاستی سفاکیت قرار دے دیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستانی اداروں نے بلوچ نسل کشی کے لیے تمام تر انسانی حقوق پامال کر دئیے۔ انہو ںپڑھنا جاری رکھیں

  بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں گذشتہ روزجمعہ کوسریاب روڈ پرجبری گمشدگیوں ، نسل کشی وغیرقانونی گرفتاریوں کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پر امن ونہتے مظاہرین پر حکومت بلوچستان اور ریاستی فورسزکی کریک ڈائون اوربراہ راست فائرنگ وشیلنگ سے 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ 7 کی حالتپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان کے زیر قبضہ بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں بلوچ نسل کشی کی علامتی تختی کو پاکستانی فورسز نے توڑ دیاہے ۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی جانب سے بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں گذشتہ روزبلوچستان یونیورسٹی کے سامنے دھرنے کے مقام پر نصب کی گئی بلوچ نسلپڑھنا جاری رکھیں