ہمارے قید اور لاپتہ افراد کے فیصلے بلوچ راج خود کریگی ، ڈاکٹر ماہ رنگ کا کوئٹہ جلسہ سے خطاب
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت دیگر رہنماؤں کا قافلہ کا کوئٹہ پہنچنے پرتپاک استقبال کیا گیا،جس کے بعد شاہوانی اسٹیڈیم سریاب میں استقبالی جلسہ منعقدہو ا۔ ہزاروں شرکاء نے فلک شگاف نعروں کیساتھ راجی مچی کے مزاحمتی رہنماؤں کا استقبال کیا۔ گوادر سے دھرنا ختمپڑھنا جاری رکھیں